بالی ووڈ فلم شوقین کے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی

گانے میں اکشے کمار، لیزا ہیڈن کشتی میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں

اتوار 12 اکتوبر 2014 16:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) بالی ووڈ فلم ’شوقین‘ کے ایک گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فلم شوقین کے گانا ’ الکوملک‘ کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

گانے میں اداکار اکشے کمار اور اداکار لیزاہیڈن کشتی میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔ گانے کے بول اور مناظر زبردست ہیں یہ گانا یویوہنی سنگھ نے گایا ہے۔ گانے کے بول ساحل کوشال نے ترتیب دیئے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار انو کپور ، انوپم کھیر اور پیوش مشرا شامل ہیں۔ فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 12/10/2014 - 16:10:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :