مدھر بھنڈارکر کو نیویارک میں سائرا کیوس نٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں صوفیا ایوارڈ سے نوازا گیا

پیر 13 اکتوبر 2014 12:58

مدھر بھنڈارکر کو نیویارک میں سائرا کیوس نٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں صوفیا ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ فلم میکر مدھر بھنڈارکر کو نیویارک میں سائرا کیوس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں صوفیا ایوارڈ سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

مدھر بھنڈارکر کی فلمیں ”ہیروئن“ اور ”فیشن“ بھی فلم فیسٹیول میں شامل ہیں۔ ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے بیان میں مدھر نے کہا کہ میں یہ ایوارڈ پاکر بے حد خوش ہوں کیونکہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں یہ ایوارڈ میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

وقت اشاعت : 13/10/2014 - 12:58:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :