اداکارہ نغمہ بیگم بیمار ہوگئیں‘ تمام شوبز سرگرمیاں معطل کردیں
پیر 13 اکتوبر 2014 13:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) اداکارہ نغمہ بیگم بیمار ہوگئیں جس کے باعث انہوں نے تمام شوبز سرگرمیاں معطل کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زندگی کے 60 سال فلم انڈسٹری کو دئیے ہیں آج انڈسٹری کی موجودہ صورتحال دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں انڈسٹری میں بہت پیار محبت تھی۔
(جاری ہے)
ہم کئی کئی روز تک مسلسل فلموں کی عکسبندی میں مصروف رہتے تھے اور کبھی بھی یہ محسوس نہیں ہوتا تھا کہ ہم غیروں میں بیٹھے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کی انڈسٹری بالکل مختلف ہے سب اپنے اپنے کام سے غرض رکھتے ہیں۔ کوئی کسی کی خوشی اور دکھ میں شرکت نہیں کرتا جس کا بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بخار اور بلڈ پریشر کی وجہ سے ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ میری پوری کوشش ہے کہ جلد صحت یاب ہوکر اپنے کام میں مصروف ہوجاؤں کیونکہ زندگی کا طویل حصہ کام میں گزارا اسلئے اب فارغ بیٹھنا میرے بس میں نہیں ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Patrick J. Adams
Raai Laxmi
Pritam Chakraborty
Ahmad Ali Butt
Neha kakkar
Sana Askari
Umer Shareef
Mahesh Bhatt
Jia Ali
Soha Ali Khan
Adrien Brody
Jodie Sweetin
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا