محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ،اچھی زندگی گزارنے کیلئے دولت انتہائی ضرور ہے‘ مہرین سید
پیر 13 اکتوبر 2014 15:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء ) ٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ وٹاپ ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ،کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے جستجو اورعمل ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مہرین سید نے کہاکہ والد کی وفات کے بعد میری والدہ نے مجھے بڑی محنت سے پالا ہے ، میں تعلیم حاصل کرتی تھی اور فارغ وقت میں ماڈلنگ بھی کرتی تھی ۔
میری فیملی نے مجھے بڑا سپورٹ کیا حسن شہریا یاسین میرے محسن ہیں انہوں نے میری بڑے بھائیوں کی طرح ہر قدم پر میری رہنمائی کرتے ہوئے مجھے اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ستاروں کے علم پر یقین رکھتی ہوں اچھی زندگی گزارنے کیلئے دولت انتہائی ضرور ہے اپنی زندگی اور موجودہ مقام سے مطمئن ہوں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Zainab Qayyum
Asin Thottumkal
Yami Gautam
Twinkle Khanna
Priyanka Chopra
Momal Sheikh
aamir Zaki
Kapil Sharma
Shabnam
Chris Pine
Connie Britton
Lily-Rose Melody Depp
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی