بابراعظم نے فہد مصطفی کی بڑی خواہش پوری کر ڈالی
منگل 17 مئی 2022 23:54
(جاری ہے)
فہد مصطفی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ کے سب ہی فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم ان کے بیٹے موسیٰ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔فہد مصطفی نے اس ویڈیو کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرا اسٹار بیٹا موسیٰ، موجودہ اسٹار اور پاکستان کے فخر بابر اعظم کے ساتھ۔دوسری جانب ٹوئٹر پر انہوں ے اپنی خواہش کے پورے ہونے پر لکھا ہے کہ خواب اور خواہشیں ضرور پوری ہوتی ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aimee Teegarden
Jessica Chastain
Neil Nitin Mukesh
Megan Boone
Morgan Freeman
Colin Hanks
Britney Spears
Sadaf Kanwal
Akram Rahi
Emmy Rossum
Megan Fox
Amber Stevens West
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا