ایکشن سے بھرپورہالی ووڈ فلم’ بلٹ ٹرین‘‘ کا ٹریلرجاری

جمعہ 20 مئی 2022 19:45

ایکشن سے بھرپورہالی ووڈ فلم’ بلٹ ٹرین‘‘ کا ٹریلرجاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم’’ بلٹ ٹرین‘‘ کاٹریلر جاری کردیاگیا،فلم پندرہ جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک تجربہ کار قاتل تیز رفتار بلٹ ٹرین میں سوار ایک بریف کیس بازیافت کرنے کی کوشش کرتا ہیاور دوسرے پیشہ ور قاتلوں سے لڑتا ہے۔فلم15جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/05/2022 - 19:45:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :