ارجن کپور کا بہن خوشی کپور اور کزن کو پہلی فلمیں کرنے پر مشورہ
ہفتہ 21 مئی 2022 18:56
(جاری ہے)
یاد رہے کہ خوشی کپور زویا اختر کی آئندہ آنیوالی فلم دی آرچیز سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کررہی ہیں جبکہ بونی کپور کے بھائی سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کرن جوہر کی فلم ’بیدھڑک‘ سے اپنا بالی ووڈ کیریئر ڈیبیو شروع کررہی ہیں۔
ارجن کپور نے ایک انٹرویو میں اپنی بہن خوشی کپور اور کزن شنایا کپور کی آنیوالی پہلی فلموں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ان سے کہا ہے کہ سنو سب کی، کرو اپنی۔ انہوں نے کہا کہ جب ایک نکتے پر جھانوی تذبذب کا شکار ہوئیں کہ گونجن سکسینا کے ساتھ کام کریں یا نہیں، تو اس وقت بھی میں نے اسے یہی کہا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fiza Ali
Rupert Friend
Alishba Yousuf
Gigi Hadid
A.R Rahman
noor bhatt
Nadeem Baig
Nimrat Kaur
yashma gill
Sami Shah
Mahesh Manjrekar
Akshaye Khanna
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے