سہیل خان سے طلاق، سیماء خان نے انسٹاپر اپنا نام بدل لیا
ہفتہ 21 مئی 2022 19:02
(جاری ہے)
سہیل خان اور سیماء خان نے 1998ء میں شادی کی تھی، جن کے درمیان تلخیاں بڑھیں، دونوں ہی کچھ عرصے سے الگ رہ رہے ہیں۔
سیما ء خان نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد سوشل میڈیا پروفائل پر اپنا درمیانی نام تبدیل کرلیا وہ پہلے ’سیما خان76‘ کے نام سے انسٹا گرام پر تھیں، اب اکائونٹ پر نام سیما کرن ساجد نمایاں ہے۔سہیل خان اور سیماء نے طلاق کی درخواست فیملی کورٹ میں ایک ساتھ جمع کرائی اور اس بات کو آخری وقت تک یقینی بنایا کہ کسی کو بھی ان کے اقدام کا پتا نہ چلے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shehzad Roy
Chris Pratt
Helena Bonham Carter
Rhona Mitra
Jaime Pressly
Chris Pine
Chetna Pande
Diane Farr
Keanu Reeves
Shahida Mini
Ariel Winter
Heath Ledger
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ