سہیل خان سے طلاق، سیماء خان نے انسٹاپر اپنا نام بدل لیا
ہفتہ 21 مئی 2022 19:02
(جاری ہے)
سہیل خان اور سیماء خان نے 1998ء میں شادی کی تھی، جن کے درمیان تلخیاں بڑھیں، دونوں ہی کچھ عرصے سے الگ رہ رہے ہیں۔
سیما ء خان نے طلاق کی درخواست دینے کے بعد سوشل میڈیا پروفائل پر اپنا درمیانی نام تبدیل کرلیا وہ پہلے ’سیما خان76‘ کے نام سے انسٹا گرام پر تھیں، اب اکائونٹ پر نام سیما کرن ساجد نمایاں ہے۔سہیل خان اور سیماء نے طلاق کی درخواست فیملی کورٹ میں ایک ساتھ جمع کرائی اور اس بات کو آخری وقت تک یقینی بنایا کہ کسی کو بھی ان کے اقدام کا پتا نہ چلے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.