جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلان
پیر 23 مئی 2022 11:42
(جاری ہے)
مغربی بنگال کے علاقے مرشدآباد میں پیدا ہونے والے 35 سالہ گلوکار ارجیت سنگھ نے اس اختتام ہفتہ پر امریکا کے شہر ہیوسٹن میں اپنے کنسرٹ کے دوران اپنے سریلے نغموں اور گیتوں سے سامعین کے دل جیت لیے۔
اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ارجیت کی جانب سے اپنے متوقع دورہ پاکستان کے بارے میں گفتگو کی جس پر لوگوں نے اس پر ان کا خوب خیرمقدم کیا۔ ارجیت کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم ان کے پسندیدہ گلوکاروں میں سے ایک ہیں جبکہ وہ راحت فتح علی خان اور شفقت امانت علی کو بھی بہت پسند کرتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Theo James
Nargis
Sadia Khan
Ghulam Ali
Patrick Swayze
Lata Mangeshkar
Kashif Khan
Neeti Mohan
Ben Affleck
saad qureshi
Matthias Schoenaerts
Sohail Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ