پسوڑی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، گانے نے انگریزوں کا بھی دل جیت لیا
معروف اداکارہ شہناز گل اور دیگر کئی ستاروں نے بھی پسوڑی پر ڈانس ویڈیوز بنائی تھیں
بدھ 25 مئی 2022 11:48
(جاری ہے)
رکی پونڈ کا کہنا ہے کہ ان کے مداحوں کی جانب سے فرمائش کی گئی تھی کہ وہ اس مشہور پاکستانی گانے پر ڈانس ویڈیو بنائیں جبکہ اس سے قبل وہ علی ظفر کے پشتون گانے’ لارشہ پخاور‘اور ’شکرونڈا ‘ پر بھی ڈانس ویڈیو بنا چکے ہیں۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے گانے ’’پسوڑی‘‘کے بول علی سیٹھی اور فضل عباس نے لکھے اور کمپوزیشن زلفی کی ہے جبکہ موسیقی زلفی اور عبداللہ صدیقی نے ترتیب دی ہے، پسوڑی پاکستان کی تاریخ میں پہلا ایسا گانا ہے جو اتنی کم مدت میں 100ملین بار دیکھا جاچکا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Audrey Hepburn
Natalie Alyn Lind
Hilarie Burton
sunehri khan
Tim Burton
Olivia Cooke
Meaghan Martin
Arshad Mehmood
Anna Kendrick
Mary-Louise Parker
Jacqueline Fernandez
Bilal Lashari
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ