سنیئر اداکار سلیم ناصر کی 26ویں برسی کل منائی جائیگی
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 12:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء )کراچی سے تعلق رکھنے والے سنیئر اداکار سلیم ناصر کی 26ویں برسی کل اتوار کو منائی جائے گی ۔ سلیم ناصر تقسیم ہند سے قبل 15نومبر 1940ء کو بھارت کے شہر ناگ پور میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں ان کا خاندان ہجرت کرکے پاکستان آگیا ۔ سلیم ناصر نے پی ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا ۔
(جاری ہے)
انہو ں نے کراچی پی ٹی وی میں کئی مقبول ڈرامہ سریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ڈرامہ سیریل ” دستک “،” نشان حید ر “، ” آخری چٹان“ ،” یانصیب کلینک “ ،” بندش “، ” ان کہی “ شامل ہیں ۔
سلیم ناصر کو حقیقی شہرت انور مقصود کے لکھے ہوئے ڈرامے ”آنگھن ٹیڑا “سے ملی جس میں انہوں نے ایک نوکر کا کردار ادا کیا ۔اس ڈرامہ سریل میں ان کے ہمراہ معین اختر(مرحوم ) بشریٰ انصاری ‘ارشد محمود ‘ دردانہ بٹ نے بھی اداکاری کی ۔ سلیم ناصر 19اکتوبر 1989ء کو 45سال کی عمر میں دل کادورہ پڑنے سے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sania Saeed
Kashif Khan
Monica Bellucci
Gippy grewal
Anoushay Abbasi
Waris Baig
Alia Shawkat
Emily Mortimer
Rahat Fateh Ali Khan
Sonu Nigam
Natasha Ali
Munawar Zarif
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا