مجھے پھول بھیجنے والا پاکستانی نہیں ہے‘ صبا قمر کا انکشاف
جمعہ 27 مئی 2022 23:49
(جاری ہے)
ایک ٹی وی پروگرام میں جب اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ آپ اکثر اپنی انسٹااسٹوریز پر پھولوں کی تصاویر شیئر کررہی ہوتی ہیں تو آپ کے لیے وہ پھول کون بھیجتا ہی انہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پھول ہمیشہ پیار کرنے والے لوگ بھیجتے ہیں۔
صبا نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو اتنا بتا سکتی ہوں کہ جو بھی انہیں پھول بھیج رہا ہے وہ پاکستانی نہیں ہے، اس لیے میرے کسی بھی پاکستانی مداح کو احساسِ کمتری کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ صبا قمر سے یہ بھی پوچھا گیا کہ یہ بیرون ملک سے پھول بھیجنے والا شخص سامنے کب آنے والا ہی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ جو حالات چل رہے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ بہت جلد سامنے آنے والا ہے۔Famous Showbiz Stars
Syed Jibran
Waheed Murad
Saba Qamar
Sami Shah
Katherine Heigl
Madiha Rizvi
Mary-Louise Parker
Shilpa Shetty
ishal fayaz
Hassan Niazi
Fatima Sana Shaikh
Govinda
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش