بپاشا سے شادی ہونا تقدیر میں لکھا ہوا تو ہو جائے گی‘داکار ہرمن باویجا
منگل 28 اکتوبر 2014 13:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور اداکار ہرمن باویجا نے کہا ہے کہ وہ صحیح وقت آنے پر شادی کرلیں گے۔
(جاری ہے)
اداکار ہرمن باویجا جن کو اداکارہ بپاشا باسو سے تعلق کی بناء پر شہرت ملی ہے، نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ اگران کی بپاشا کے ساتھ شادی ہونا تقدیر میں لکھا ہوا ہے تو وقت آنے پر ایسا ہی ہوجائے گا اور اگر ایسا نہیں ہے تو ہمارے لیے اور بہتر راستے کھل جائیں گے۔
انھوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی چیز کی منصوبہ بندی نہیں کی جو نصیب میں تھا سامنے آتا گیا۔ دوسری طرف بپاشا نے ہرمن کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، میری والدہ بھی مجھ سے پوچھتی رہتی ہیں کہ شادی کب کرو گی تو میرا جواب ہوتا ہے کہ جب وقت آئے گا تو ہوجائے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Agha Majid
jonathan groff
mariah carey
Manzar Sehbai
Will Ferrell
Catherine Bell
Paul Dano
mashal khan
Sahiba Afzal
Sawera sheikh
Fareed Ayaz
Nick Offerman
Showbiz News In Urdu
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی