بپاشا سے شادی ہونا تقدیر میں لکھا ہوا تو ہو جائے گی‘داکار ہرمن باویجا
منگل 28 اکتوبر 2014 13:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور اداکار ہرمن باویجا نے کہا ہے کہ وہ صحیح وقت آنے پر شادی کرلیں گے۔
(جاری ہے)
اداکار ہرمن باویجا جن کو اداکارہ بپاشا باسو سے تعلق کی بناء پر شہرت ملی ہے، نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ اگران کی بپاشا کے ساتھ شادی ہونا تقدیر میں لکھا ہوا ہے تو وقت آنے پر ایسا ہی ہوجائے گا اور اگر ایسا نہیں ہے تو ہمارے لیے اور بہتر راستے کھل جائیں گے۔
انھوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی چیز کی منصوبہ بندی نہیں کی جو نصیب میں تھا سامنے آتا گیا۔ دوسری طرف بپاشا نے ہرمن کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، میری والدہ بھی مجھ سے پوچھتی رہتی ہیں کہ شادی کب کرو گی تو میرا جواب ہوتا ہے کہ جب وقت آئے گا تو ہوجائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.