مزاحیہ ٹیلی فلم ’’ بھوت بکر ا‘‘ عید الاضحی پر نشر کی جائیگی

بدھ 6 جولائی 2022 18:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2022ء) مزاحیہ ٹیلی فلم ’’ بھوت بکر ا‘‘ عید الاضحی پر نشر کی جائے گی ۔ٹیلی فلم ’’بھوت بکرا ‘‘میں اداکار سید جبران، نیلم منیر، گل رعنا ودیگر مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ اس کی کہانی علی عباس نقوی اور باسط نقوی نے لکھی ہے۔

(جاری ہے)

ٹیلی فلم کو عید الاضحی پر نجی ٹی وی سے آن ائیر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 06/07/2022 - 18:58:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :