اداکارہ و ماڈل ونیزا احمد نے اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش کروادی
ہفتہ 1 نومبر 2014 12:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) اداکارہ و ماڈل ونیزا احمد نے اپنے ملبوسات کی نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں نمائش کروادی ۔ ہفتہ کے روز میزبان و اداکارہ ندا یاسر کے نجی ٹی وی سے پیش کیے جانے والے مارننگ شو میں ونیزا احمد نے اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش کی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میرے ملبوسات میں کوالٹی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے اور میں کسی قیمت پر بھی کوالٹی کے معیار کو کم نہیں کر سکتی ۔
اپنے تیار کردہ ملبوسات انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کر رہی ہوں جو ایک عام لڑکی بھی آسانی سے خرید سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں نے بڑے ڈریس ڈیزائنروں کی طرح لاکھوں کروڑوں روپے کمانے کی چکروں میں نہیں بلکہ صرف اپنے شوق کی خاطر یہ کام کر رہی ہوں اور خدا کا شکر ہے کہ لوگ میرے تیار کردہ ملبوسات پسند کرتے ہیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Pooja Chopra
Shia LaBeouf
Amy Acker
Mehdi Hassan
Scott Cooper
Alia Shawkat
Daisy Ridley
Zebunnisa Bangash
Sunny Deol
Logan Lerman
Ice Cube
Joel Edgerton
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا