آنجہانی اداکار پال واکر کی آخری فلم کا ٹریلر دھوم مچا نے آگیا

اتوار 2 نومبر 2014 16:04

آنجہانی اداکار پال واکر کی آخری فلم کا ٹریلر دھوم مچا نے آگیا

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2نومبر۔2014ء) ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال واکر کی آخری فلم فیورس سیوئن کا پہلا ٹریلر دھوم مچانے آگیا۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میں وین ڈیزل اور وین جانسن بھی شامل ہیں، فیوریس سیون اگلے سال اپریل میں پردے پر آئے گی۔

وقت اشاعت : 02/11/2014 - 16:04:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :