اینیمٹڈ ”سپر ہیرو بگ ہیرو سکس “پرسوں سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 5 نومبر 2014 11:24
نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) تھری ڈی کمپیوٹر اینیمٹڈ” سپر ہیرو بگ ہیرو سکس “ایک بار پھر سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہا ہے،فلم 7 نومبر کو ریلیز ہوگی،والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ سپر ہیرو فلم بگ ہیرو سکس کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم کی کہانی فنکشنل کامک سپر ہیروز پر مبنی ہے،فلم میں ایک نوجوان کرائم کے خاتمے کیلیے دیو ہیکل روبوٹ تیار کرتے ہے، یہ بگ ہیرو جرائم کا خاتمہ کرے گا اور اپنی طاقت اور ہمت سے ہر دشمن کا سامنا کرے گا،فلم میں ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں،کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز اور موشن پکچرز کے تحت سات نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Famous Showbiz Stars
Fariha Pervez
Alishba Yousuf
Cameron Diaz
James McAvoy
mariah carey
Emmanuelle Chriqui
Nayyara Noor
Jennifer Morrison
Juggan Kazim
Beenish Chohan
Rosie Huntington-Whiteley
Richa Chadda
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا