ردا عاصم کو بہترین چائلڈ سٹار ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا گیا

جمعہ 7 نومبر 2014 16:49

ردا عاصم کو بہترین چائلڈ سٹار ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) چائلڈ سٹار اداکارہ ردا عاصم کو بہترین چائلڈ سٹار ایوارڈ کے لئے نامزد کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ردا عاصم کو پاکستان پیس فورم کے کلچر ونگ نے بہترین چائلڈ سٹار اداکارہ کے ایوارڈ کے لئے نامزد کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ردا عاصم اس سے قبل بھی متعدد ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 07/11/2014 - 16:49:22