نیلم منیر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

جمعہ 12 اگست 2022 11:57

نیلم منیر کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2022ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو بھا گئیں۔

(جاری ہے)

نیلم منیر نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے اپنی دو عدد نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے تصاویر کی تفصیل بیان کرنے کے لیے لکھا’’میں پراسرار محسوس کر رہی ہوں‘‘۔ تصاویر پوسٹ ہوتے ہی مداحوں نے ان پر ہزاروں لائیکس دئیے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/08/2022 - 11:57:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :