صباقمر کا سیکنڈہیر وئین بننے سے انکار

منگل 11 نومبر 2014 16:17

صباقمر کا سیکنڈہیر وئین بننے سے انکار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء)صباقمر نے فلم میں سیکنڈہیر وئین کا کردار ادا کر نے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ کو لالی ووڈ کے ایک فلم ساز نے اپنی نئی آنیوالی فلم میں فرسٹ کے بجائے سیکنڈ ہیر وئین کا کردار اداکر نے کی پیش کش کی تاہم اداکارہ نے اس کو مستر د کر دیا ، ان کا کہنا ہے کہ میں صرف ہیروئین کا کردار ہی ادا کر ونگی۔یاد رہے کہ انہوں نے متعدد ٹی وی پروگراموں اور ڈراموں سےبہت شہرت پائی ہے۔

وقت اشاعت : 11/11/2014 - 16:17:59