شوبز حلقوں کا ڈرامہ ڈائریکٹر قیصر جاوید سے ان کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 20 نومبر 2014 11:22

شوبز حلقوں کا ڈرامہ ڈائریکٹر قیصر جاوید سے ان کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) شوبز سے تعلق رکھنے والے حلقوں نے ڈرامہ ڈائریکٹر قیصر جاوید سے ان کے بہنوئی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

سینئر اداکار انور علی ، ذوالقرنین حیدر ، امان اللہ ، اافتخار ٹھاکر ، ظفر ارشاد ، محمد یوسف ، نجم زیدی ، خالد معین بٹ ، مقصود المعروف ججا ، اداکارہ پائل چوہدری ، روبی انعم ، ہما علی ، میگا ، صائمہ خان ، ملکہ نور ، فرح ناز ، گوری خان ، رمشا ، سعدیہ شیخ ،ماہ نور ، شیبا حسن ، موسیقار طافو ، صائمہ جہاں ، سائرہ نسیم ، شبنم مجید ، الحمرا ہال lکے اسٹیج مینیجر حاجی عبدالرزاق ، ہال ll کے اسٹیج مینیجر محمد اعظم ، چیئرمین لاہور آرٹ کونسل کے پی ایس او محمد حبیب و دیگر نے ڈرامہ ڈائریکٹر قیصر جاوید سے ان کے بہنوئی کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر انتہائی غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 20/11/2014 - 11:22:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :