انجلینا جولی کا اداکاڑی چھوڑ کر ڈائریکشن میں قدم رکھنے کا اعلان
چند اور فلموں میں اداکاری کے بعد اسے چھوڑنے کا اراد ہ رکھتی ہوں‘ انٹرویو
جمعہ 21 نومبر 2014 12:47
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء)ہالی وڈ کی ایکشن ہیروئن انجلینا جولی نے اداکاری چھوڑ کر ڈائریکشن میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ، کہتی ہیں کہ جلد ہی وہ اداکاری چھوڑ کر ہدایتکاری شروع کریں گی۔
(جاری ہے)
غیرملکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے 39 سالہ انجلینا جولی نے کہا وہ چند اور فلموں میں اداکاری کے بعد اسے چھوڑنے کا اراد ہ رکھتی ہیں جس کے بعد ان کی توجہ مکمل طور پر ہدایت کاری پر مرکوز ہوگی ۔
انجلینا کا کہنا تھا کہ انہیں ڈائریکشن سے پیار ہے اور ایسا کر کے انہیں خوشی ملتی ہے ۔ آئندہ 2 سال وہ ڈائریکشن سیکھیں گی ، ان بروکن سے پہلے انجلینا 2011 میں فلم”ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی“ بھی ڈائریکٹ کی تھی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Barbara Eden
Ruby Rose
Melissa George
kiran haq
huma amir shah
Rekha
Wentworth Miller
Amy Acker
Aijaz Aslam
Saira Peter
Ayesha Sana
Mehwish Hayat
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے