انجلینا جولی کا اداکاڑی چھوڑ کر ڈائریکشن میں قدم رکھنے کا اعلان
چند اور فلموں میں اداکاری کے بعد اسے چھوڑنے کا اراد ہ رکھتی ہوں‘ انٹرویو
جمعہ 21 نومبر 2014 12:47
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء)ہالی وڈ کی ایکشن ہیروئن انجلینا جولی نے اداکاری چھوڑ کر ڈائریکشن میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ، کہتی ہیں کہ جلد ہی وہ اداکاری چھوڑ کر ہدایتکاری شروع کریں گی۔
(جاری ہے)
غیرملکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے 39 سالہ انجلینا جولی نے کہا وہ چند اور فلموں میں اداکاری کے بعد اسے چھوڑنے کا اراد ہ رکھتی ہیں جس کے بعد ان کی توجہ مکمل طور پر ہدایت کاری پر مرکوز ہوگی ۔
انجلینا کا کہنا تھا کہ انہیں ڈائریکشن سے پیار ہے اور ایسا کر کے انہیں خوشی ملتی ہے ۔ آئندہ 2 سال وہ ڈائریکشن سیکھیں گی ، ان بروکن سے پہلے انجلینا 2011 میں فلم”ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی“ بھی ڈائریکٹ کی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.