ماں بننے کا عمل کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک خوبصورت احساس ہے، صرحا اصغر

بدھ 5 اکتوبر 2022 22:14

ماں بننے کا عمل کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک خوبصورت احساس ہے، صرحا اصغر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2022ء) اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ ماں بننے کا عمل کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک خوبصورت احساس ہے۔ صرحا اصغر نے دورانِ حمل سخت ورزشیں کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔ انکا کہنا ہے کہا کہ ماں بننے کا عمل (حمل) کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک خوبصورت احساس ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران جہاں خواتین اپنے روزمرہ کی روٹین چھوڑ دیتی ہیں وہیں صرحا اصغر روز مرہ کی روٹین سمیت سخت ورشیں بھی کر رہی ہیں۔صرحا اصغر نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کر کے حاملہ خواتین کو مثبت وقت گزارنے کی ایک نئی راہ دکھائی ہے۔انسٹاگرام پر 1ملین فالوورز رکھنے والی صرحا کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ وزن اٹھا کر اسکواٹس، اسٹریچنگ اور سائیڈ اسکواٹس

وقت اشاعت : 05/10/2022 - 22:14:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :