فلم”خاموشیاں“30 جنوری کو ریلیز ہوگی

جمعرات 11 دسمبر 2014 14:13

فلم”خاموشیاں“30 جنوری کو ریلیز ہوگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء)ہالی ووڈ فلم خاموشیاں آئندہ سال کے آغاز میں ریلیز ہوگی ۔ویشال فلمز کی پیشکش خاموشیاں کی ریلیز کے لئے 30 جنوری کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

کرن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں علی افضل ،گوریت چوہدری اور سینا ہبی شامل ہیں ۔خاموشیاں کے فلم میکرز نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا انتہائی موثر استعمال کیا ہے

وقت اشاعت : 11/12/2014 - 14:13:57