لیجنڈری گلو کارہ ،آشا بھوسلے کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

جمعہ 12 دسمبر 2014 14:33

لیجنڈری گلو کارہ ،آشا بھوسلے کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2014ء) بھارتی لیجنڈ ری گلو کارہ آشابھوسلے گیارہویں دبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ کیلئے متعدد ہٹ گانے دینے والی گلو کارہ آشا نے یہ ایوارڈ فلم انڈسٹری کے نام کیا ہے۔دبئی میں منعقدہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی تقریب میں شیخ منصورین محمد المکثوم سے یہ ایوارڈ وصول کرنے پر آشا بھوسلے کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت بے حد خوشی اور فخر محسوس کررہی ہیں

وقت اشاعت : 12/12/2014 - 14:33:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :