یامی گوتم کی نئی فلم ’’ لوسٹ ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
فلم میں یامی گوتم کے علاوہ دیگر کاسٹ میں پنکج کپور، راہول کھنہ، نیل بھوپالام، تشار پانڈے اور پیا باجپائی شامل ہیں
جمعرات 2 فروری 2023 11:37
(جاری ہے)
فوٹو اینڈ شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنی نئی فلم کا ٹریلر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ دیانتدای اور سچائی کی تلاش شروع ہو چکی ہے ‘‘۔
ٹریلر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یامی گوتم ایک کرائم رپورٹر ہیں جو ایک نوجوان تھیٹر آرٹسٹ کی اچانک گمشدگی پر سچ کی تلاش میں نکلی ہیں۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق انیردھا چوہدری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں یامی گوتم کے علاوہ دیگر کاسٹ میں پنکج کپور، راہول کھنہ، نیل بھوپالام، تشار پانڈے اور پیا باجپائی شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abid Ali
Trevor Noah
Shaista Lodhi
Farhana maqsood
Jodie Sweetin
Adnan Malik
Jennifer Lopez
Beth Toussaint
Cara Buono
Raai Laxmi
Lata Mangeshkar
Om Puri
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ