متنازع بیان پر جیو کی معذرت
منگل 30 دسمبر 2014 23:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر۔2014ء) مذہبی و تفریحی شوز کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے میزبان عامر لیاقت حسین کے مارننگ شو میں احمد برادری کے خلاف متنازع بیان کے نتیجے میں ملک گیر احتجاج کے بعد منگل کو جیو نے اس پر معذرت کرلی ہے۔ اس میڈیا گروپ کے ایک ترجمان نے تسلیم کیا ہے کہ بائیس دسمبر کو نشر ہونے والے شو میں ادارے کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔
جیو کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ صبح پاکستان نامی شو کے دوران ایک مہمان کے الفاظ ہمارے ادارے کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مبنی تھے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ براہ راست نشریات کے دوران ہجوم اور مہمانوں کو ان کے خیالات کے اظہار سے روکنا مشکل ہوتا ہے۔ اس نے کہا کہ ہمارا گروپ اس پر معذرت کرتا ہے اور ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے حوالے سے پالیسی پر عملدرآمد کرائے گی۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Jennifer Lopez
Margot Robbie
Nimrah Khan
Missi Pyle
Michael Showalter
Gurdas Maan
Zil-e-Huma
Ekta Kapoor
Olivia DeJonge
Evanna Lynch
Chloë Grace Moretz
Charlie Hunnam
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا