شہزاد رائے کس کو پرپوز کرنے والے ہیں؟

جمعہ 17 مارچ 2023 19:43

شہزاد رائے کس کو پرپوز کرنے والے ہیں؟
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2023ء) پاکستان میوزک انڈسٹری کے مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے رشتہ ڈھونڈنے کے لئے متحرک ہو گئے ، انہوں نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ تمام امتحان پاس کرلئے۔

(جاری ہے)

اب میرے لئے کوئی اچھا سا رشتہ ڈھونڈ لاو ورنہ میں خود ہی اس کو پروپوز کر دوں گا جس کی مجھے چاہ ہے۔

وقت اشاعت : 17/03/2023 - 19:43:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :