اداکارہ کاجل اگروال فلم’ ’این بی کے 108‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

منگل 21 مارچ 2023 22:06

اداکارہ کاجل اگروال فلم’ ’این بی کے 108‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2023ء) بھارتی اداکارہ کاجل اگروال ’این بی کے 108‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔اس بات کی تصدیق ایک شوبز شخصیت نے اپنے ٹوئٹ میں کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ننداموری بالاکرشنا اپنی نئی فلم ’’این بی کے 108‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ فلم کا اعلان اگست 2022 میں کیا گیا تھا، اس کے ڈائریکٹر انیل روی پوڑی ہیں۔این بی کے 108 کی موسیقی تھمن ایس نے ترتیب دی ہے۔

وقت اشاعت : 21/03/2023 - 22:06:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :