- Home
- شوبز
- بھارتی نژاد امریکی گلوکارہ و اداکارہ مونیکا ڈوگرا کو فلم ”لو افئیر“ میں اہم کردار کے لیے کاسٹ
بھارتی نژاد امریکی گلوکارہ و اداکارہ مونیکا ڈوگرا کو فلم ”لو افئیر“ میں اہم کردار کے لیے کاسٹ
بدھ 7 جنوری 2015 11:22
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) فلم دھوبی گھاٹ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی بھارتی نژاد امریکی گلوکارہ و اداکارہ مونیکا ڈوگرا کو فلم ”لو افئیر“ میں اہم کردار کے لیے کاسٹ کرلیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق پوجا بھٹ اور بھوشن کمار کی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی اس فلم کی کی کہانی انویتا دت نے تحریر کی ہے اور اس کی ہدایات سونی رازدان دیں گی جب کہ مونیکا فلم میں ارجن رامپال کی بہن کا کردار ادا کریں گی ۔
اس سلسلہ میں فلم کے پروڈیوسرز پوجابھٹ اور بھوشن کمار کا کہنا ہے کہ مونیکا میں خصوصی ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ اس فلم میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی کریں گی اور وہ ایساکردار نبھانے جارہی ہیں جو اس سے پہلے کسی نے نہیں کیا ہوگا۔پوجا بھٹ کا کہنا تھا لو افئیر کی کہانی بھارت کی آزادی کے کچھ ہی عرصہ بعد 1950 کی دہائی پروان چڑھنے والی محبت کی داستان پر مبنی ہے جس میں ارجن رامپال اور کالکی کوچلین ہیرو اور ہیروئن کے کردار نبھائیں گے جب کہ گلشن دیوا ،اکشے آنند ،ماینک آنند ، دیندارا سوریس اور کرشمہ کوٹاک بھی اہم کردار اداکررہے ہیں اور مونیکا ڈوگرا اس فلم میں فلم کے ہیرو ارجن رامپال کی بہن ”ککی “ کا کردار نبھائیں گی ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chyler Leigh
Audrey Hepburn
Sawera sheikh
Zhalay Sarhadi
Armaan Kohli
Mustafa Qureshi
Hassan Niazi
Liam Neeson
Christian Bale
Beth Behrs
Amanat Ali
Sahira Kazmi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ