ڈیانا پینٹی فلم ”ہیپی بھاگ جائیگی“ میں ابھے دیول کے مقابل ہیروئن کاسٹ
جمعہ 23 جنوری 2015 12:12
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) بالی ووڈ اداکار ابھے دیول اور اداکارہ ڈیانا پینٹی فلم ” ہیپی بھاگ جائے گی “ میں پہلی بار بطور جوڑی جلوہ گر ہونگے۔ابھے دیول اوراداکار ڈیانا پینٹی ہدایتکار مدثر عزیز کی نئی فلم ” ہیپی بھاگ جائے گی “ میں پہلی بار بطور جوڑی سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونگے۔ آنند ایل رائے پروڈکشن ہاوٴس کی بننے والی اس نئی فلم میں اداکار ابھے اور ڈیانا دونوں ہی ایک وقفہ کے بعد فلم کر رہے ہیں ، ابھے کی آخری ریلیز ہونے والی فلم ” رانجھنا “ ہے جو سال 2014ء میں ریلیز ہوئی جب کہ ڈیانا فلم ” کاک ٹیل“ کی ریلیز کے دو سال کے بعد کسی فلم میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
اس سلسلے میں فلمساز رائے نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ابھے دیول نے فلم ”رانجھنا “ میں عمدہ اداکاری کی ہے مگر اس کردار میں کچھ تشنگی باقی رہ گئی، اداکار نے ہمیشہ چیلنجنگ اور مشکل رول ادا کرنے میں خود کو ثابت کیا ہے وہ اپنے کیریئر کے ابتدا ہی سے عام سے کردار کرنا پسند نہیں کرتا اور ابھے مختلف رول چاہتا ہے، اگر آپ اس کو چیلنج دینے کے ساتھ یقین کر لیں کہ یہ اس کے لیے ایک مشکل سفر ہوگا تو وہ فوراً ہی اس کردار کو کرنے کا کہہ دے گا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ellie Kemper
A.R Rahman
Leighton Meester
Atif Aslam
Asha Posley
Jordana Brewster
Bridgette Wilson-Sampras
Annette Bening
Ashir Azeem
Minal Khan
Arjun Kapoor
Evangeline Lilly
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا