مغربی تہذیب کے دلدادہ افراد کو اپنی پاکستانی شناخت کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے ‘ سارا رضا خان

جمعہ 6 فروری 2015 11:31

مغربی تہذیب کے دلدادہ افراد کو اپنی پاکستانی شناخت کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے ‘ سارا رضا خان

لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء ) گلوکارہ سارا رضا خان نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث عوام کی خوشیاں ماند پڑچکی ہیں لہٰذا کوئی ایسا عمل ہرگز نہیں کرنا چاہتے جس سے کسی کی بھی دل آزادی ہو ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ مسلمانوں کا اپنا بڑا خوبصورت اور منفرد کلچر ہے جو تمام اقوام عالم سے جدا اور نرالا ہے ۔ مغربی تہذیب کے دلدادہ افراد کو اپنی پاکستانی شناخت کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے یہ وطن بڑی تہذیب وثقافت کی ترویج کیلئے نیک نیتی سے کام کرنا ہوگا ۔

وقت اشاعت : 06/02/2015 - 11:31:34