تھیٹرز میں فحش ڈانس اورذومعنی گفتگو کی پاداش میں فیصل آباد آرٹ کونسل کے ڈائریکٹر زاہد اقبال کا تبادلہ

پیر 4 ستمبر 2023 22:12

تھیٹرز میں فحش ڈانس اورذومعنی گفتگو کی پاداش میں فیصل آباد آرٹ کونسل کے ڈائریکٹر زاہد اقبال کا تبادلہ
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 ستمبر2023ء) صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت نے تھیٹرز میں فحش ڈانس اورذومعنی گفتگو کرنے کی پاداش میں فیصل آباد آرٹ کونسل کے ڈائریکٹر زاہد اقبال کو تبدیل کر دیا گیا اور ضلعی انتظامیہ نے تھیٹرز کی سرگرمیوںکی مانیٹرنگ کیلئے نئے سرے فل ڈریس ریہرسل کمیٹی تشکیل دے دی۔

(جاری ہے)

جس کے کنوینئر اے سی سٹی ‘ ایڈمن آفیسر(کنڈکٹنگ) ڈی سی آفس‘ سول ڈیفنس آفیسر‘ مفتی ضیاء مدنی اور صاحبزادہ فیض رسول کو شامل کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 04/09/2023 - 22:12:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :