اردو تھیٹر کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بھارتی سینما ہیں،اداکار نصیر الدین شاہ
منگل 24 فروری 2015 14:54
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) نامور بھارتی تھیٹر اور فلمی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ اردو تھیٹر کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بھارتی سینما ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت اپنی کتاب”اور پھر ایک دن“کی تقریب رونمائی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اردو تھیٹر کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بھارتی سینما ہے، بھارتی فلمیں دنیا بھر میں دیکھی جاتی ہیں لیکن صرف اپنی چٹخارے دار کہانیوں کی وجہ سے ورنہ ان میں ماضی جیسی کوئی بات نہیں اور معیاری موضوعات کی فلموں کا فقدان ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنی اہلیہ رتنا پاتھک شاہ اور صاحبزادہ حیہ شاہ کے ساتھ پاکستان آیا ہوں اور بہت خوشی ہوئی ہے ، انھوں نے کہا کہ میری ترجیح ہمیشہ تھیٹر رہے گا کیونکہ فلم کا تھیٹر سے کوئی موازنہ ہی نہیں، تھیٹر میں فلم کی نسبت زیادہ زندگی کا احساس ہوتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Toby Kebbell
Anupam Kher
Sami Shah
rabya kulsoom
Asad Malik
Hira Mani
Tauqeer Nasir
Sunny Deol
Zia Mohyeddin
Scott Eastwood
Nathan Fillion
Sahir Lodhi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ