اردو تھیٹر کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بھارتی سینما ہیں،اداکار نصیر الدین شاہ
منگل 24 فروری 2015 14:54
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) نامور بھارتی تھیٹر اور فلمی اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ اردو تھیٹر کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بھارتی سینما ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت اپنی کتاب”اور پھر ایک دن“کی تقریب رونمائی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اردو تھیٹر کی تباہی کا سب سے بڑا سبب بھارتی سینما ہے، بھارتی فلمیں دنیا بھر میں دیکھی جاتی ہیں لیکن صرف اپنی چٹخارے دار کہانیوں کی وجہ سے ورنہ ان میں ماضی جیسی کوئی بات نہیں اور معیاری موضوعات کی فلموں کا فقدان ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنی اہلیہ رتنا پاتھک شاہ اور صاحبزادہ حیہ شاہ کے ساتھ پاکستان آیا ہوں اور بہت خوشی ہوئی ہے ، انھوں نے کہا کہ میری ترجیح ہمیشہ تھیٹر رہے گا کیونکہ فلم کا تھیٹر سے کوئی موازنہ ہی نہیں، تھیٹر میں فلم کی نسبت زیادہ زندگی کا احساس ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.