اداکارہ روبی انعم کی والدہ انتقال کر گئیں ، فنکاروں کا اظہار تعزیت
جمعہ 27 فروری 2015 14:21
لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) معروف اداکارہ روبی انعم کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھی اور گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ۔
(جاری ہے)
روبی انعم کی والدہ کے انتقال پر شوبز فنکاروں اداکار امان اللہ ، انور علی ، افتخار ٹھاکر ، زارا اکبر ، ماہ نور ، ندا چوہدری ، آفرین ، آشا چوہدری ، شانزہ ، اکمل واگی ، قیصر جاوید ، گوشی خان ، نگار چوہدری ، شیبا بٹ ، بی جی ، صائمہ خان ، میگھا ، ڈاکٹر اجمل ملک ، قیصر ثناء اللہ ، ہنی البیلا ، ظفر ارشاد ، ظفری خان ، طارق ٹیڈی ، سردار کمال ، نسیم وکی ، الحمراہال lکے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق اور ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرام ذوالفقار ذولفی سمیت دیگر نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
فنکاروں نے کہا کہ والدہ کا انتقال روبی انعم کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے لیکن ہم اس غم میں روبی انعم کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔ ہماری دعا ہے کہ خدا مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور روبی انعم سمیت دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل دے ۔Rlated Stars :
ماہ نور بلوچ
Mahnoor Baloch
نسیم وکی
Naseem Vicky
طارق ٹیڈی
Tariq Teddy
روبینہ اشرف
Rubina Ashraf
صائمہ خان
Saima Khan
میگھا
Megha
زارا اکبر
Zara Akbar
ندا چوہدری
Nida Chaudhry
Famous Showbiz Stars
Ghulam Ali
Anna Paquin
rimsha khan
Lily James
Aditya Roy Kapur
Nigaar Khan
Imran Abbas Naqvi
Ryan Reynolds
Elle Fanning
Alicia Vikander
Beth Toussaint
Richard Madden
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا