اداکارہ روبی انعم کی والدہ انتقال کر گئیں ، فنکاروں کا اظہار تعزیت
جمعہ 27 فروری 2015 14:21
لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) معروف اداکارہ روبی انعم کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھی اور گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ۔
(جاری ہے)
روبی انعم کی والدہ کے انتقال پر شوبز فنکاروں اداکار امان اللہ ، انور علی ، افتخار ٹھاکر ، زارا اکبر ، ماہ نور ، ندا چوہدری ، آفرین ، آشا چوہدری ، شانزہ ، اکمل واگی ، قیصر جاوید ، گوشی خان ، نگار چوہدری ، شیبا بٹ ، بی جی ، صائمہ خان ، میگھا ، ڈاکٹر اجمل ملک ، قیصر ثناء اللہ ، ہنی البیلا ، ظفر ارشاد ، ظفری خان ، طارق ٹیڈی ، سردار کمال ، نسیم وکی ، الحمراہال lکے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق اور ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرام ذوالفقار ذولفی سمیت دیگر نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
فنکاروں نے کہا کہ والدہ کا انتقال روبی انعم کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے لیکن ہم اس غم میں روبی انعم کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔ ہماری دعا ہے کہ خدا مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور روبی انعم سمیت دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل دے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.