ندا فیض نئی ٹیلی فلم ” کروٹیں “ کا ٹائٹل گیت گائینگی

اتوار 29 جولائی 2007 13:00

لاہور( ٍٍاردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین29 جولائی2007) گلوکارہ ندا فیض نئی ٹیلی فلم ” کروٹیں “ کا ٹائٹل گیت گائیں گی ۔ یہ ٹیلی فلم ایک نجی چینل سے ٹیلی کاسٹ کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اس فلم کے ڈائریکٹر و پروڈیوسر آغا نوید ہیں جبکہ کاسٹ میں توقیر ناصر اور نئی اداکارہ شامل ہیں ۔ این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے ندافیض نے کہا کہ اس فلم کے ٹائٹل گیت کے علاوہ ایک اورگیت بھی میری آواز میں شامل کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 29/07/2007 - 13:00:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :