فلم ”وومن ان گولڈ“3اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
منگل 10 مارچ 2015 11:55
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) برطانوی امریکی فلم ”وومن ان گولڈ“3اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی-فلم کی کہانی ایک خاتون کے گرد گھومتی ہے،آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ہیلن مرن اور ریان رنالڈز کی فلم وومن ان گولڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،ہدایتکار سائمن کرٹس کی اس فلم میں لاس اینجلس میں مقیم خاتون کی کہانی شامل ہے،، جو جنگ عظیم دوم میں بچ جاتی ہے،فلم میں خاتون ویانا سے لوٹی گئی تاریخی پینٹنگز کا مقدمہ نوجوان وکیل کی مدد سے لڑتی دکھائی دے گی ،فلم وومن ان گولڈ میں کیٹی ہومز، چارلس ڈانس، میکس آئرن اور دیگر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے،، فلم تین اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Cara Buono
Afzal Khan
Kiran Rao
Kel Mitchell
Kiran Malik
Theo James
Charlie Sheen
Nayyar Ejaz
Qazi Wajid
Ajmal Malik
Reham Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ