مقامی فلموں میں جدید ٹیکنالوجی کا فقدان ہے ، شاہدہ منی
جمعہ 13 مارچ 2015 17:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) رائیڈ آف پرفارمنس لیلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ مقامی فلم جدید ٹیکنالوجی کا شکار ہے سٹوڈیو ارکان جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنائیں فلم کا معیار بہتر ہو گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اس جدید دور میں ہمارے فلم میکرز اور گلوکار بیرون ملک سے لیبارٹری اور دیگر ٹیکنیکل کام کروانے پر مجبور ہیں جس کے باعث لاکھوں روپے کا سرمایہ غیر ملک چلا جاتا ہے جو کہ کسی بھی طرح ہمارے ملک کے لئے اچھا نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کہ اگر ہمیں دنیا کا مقابلہ کرنا ہے تو اس شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کو یقینی بنانا ہو گا ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shehzad Roy
Christina Hendricks
Matt Damon
AJ Michalka
jaya prada
Tom Hardy
Aditi Rao Hydari
Guy Ritchie
Martin Garrix
Uma Thurman
Sana Javed
Keri Russell
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی