جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ہفتہ 13 جنوری 2024 19:58
(جاری ہے)
سیف اللہ سفید شلوار قمیض ہلکی گلابی ویسٹ کوٹ کے ساتھ زیب تن کئے ہوئے ہیں۔
ایک تصویر میں انہیں اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامے دیکھاجاسکتا ہے۔ جاری تصاویر میں سیف اللہ کے بھائی بابر جنید بھی موجود تھے جو اپنے بھائی کی زندگی کے سب سے خاص دن پر ان کی خوشی میں شانہ بشانہ ہیں۔ پوسٹ کے اختتام میں قرآنی آیت بھی توجہ کا مرکز بنی جس کا ترجمہ کچھ اس طرح ہے کہ ’اور ہم نے تمہیں جوڑوں میں پیدا کیا ہے‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tanushree Dutta
Hameed Shaikh
Jennifer Lopez
Daniel Craig
Hilary Swank
Boman Irani
Momina Mustehsan
Zoe Kazan
Nirma
Nabeel
Sanjay Dutt
Mark Harmon
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا