
Junaid Jamshed - Urdu News
جنید جمشید ۔ متعلقہ خبریں

جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔ اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
-
مسابقتی کمیشن نے جنید جمشید (پرائیویٹ)لمیٹڈ کے یو اینڈ آئی گارمنٹس(پرائیویٹ)لمیٹڈ کے ساتھ انضمام کی تجویز کو منظور کر لیا
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
کمپیٹیشن کمیشن جنید جمشید اور یو اینڈ آئی گارمنٹس کے انضمام کی منظوری دے دی
منگل 22 اپریل 2025 - -
مسابقتی کمیشن نے جنید جمشید اور یو اینڈ آئی گارمنٹس کے انضمام کی منظوری دے دی
منگل 22 اپریل 2025 - -
حادثے سے پہلے جنید جمشید چترال کے دورے پر جا رہے تھے اور روانگی سے قبل خاصے بے چین تھے،اہلیہ جنیدجمشیدکاانکشاف
پیر 21 اپریل 2025 - -
جنید جمشید کے موت سے قبل آخری جذبات سے متعلق ان کی دوسری اہلیہ رضیہ جنید نے پہلی بار لب کشائی
چترال جانے سے قبل کچھ اداس تھے اور وہاں جانے کے بعد بھی نیٹ ورک کے مسائل ہونے کے باوجود مسلسل رابطے میں رہے
پیر 21 اپریل 2025 -
جنید جمشید سے متعلقہ تصاویر
-
ساہیوال،اوورسیز پاکستانی کے بیٹے اور پراپرٹی ڈیلر کو نوسربازوں نے 3کروڑ کا چونا لگادیا
منگل 15 اپریل 2025 - -
جنید جمشید بلاشبہ پاکستان ٹیلی ویژن کے سب سے زیادہ خوبصورت شخص تھے،اداکارہارون شاہد
میں کبھی کبھار ان کے انٹرویوز دیکھتا ہوں تو کہتا ہوں کہ یار یہ کتنے خوبصورت ہیں اور بولتے بھی اتنا ہی خوبصورت ہیں
جمعرات 27 مارچ 2025 - -
خوبصورت ہونے کا فائدہ ہوا، خواتین مداحوں سے متعلق نہیں جانتا، عماد عرفانی
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
خوبصورتی کا مجھے شوبز کیریئر میں بہت فائدہ ہوا، عماد عرفانی
ایک اداکار اگر خوبصورت ہے تو اس کا بات کرنے، اٹھنے بیٹھنے کا انداز بلکہ ہر چیز پرفیکٹ نظر آنے لگتی ہے
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ جنید شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پیر 23 دسمبر 2024 - -
معروف نعت خواں جنید جمشید کی آٹھویںبرسی 7دسمبرہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 7 دسمبر 2024 -
-
جنید جمشید کی 8ویں برسی ہفتہ کو منائی گئی، مداحوں اور مشہور شخصیات کا خراج تحسین
ہفتہ 7 دسمبر 2024 - -
نامورنعت خواں جنید جمشید کی8 ویں برسی منائی گئی
ہفتہ 7 دسمبر 2024 - -
ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے 8برس بیت گئے
جنید جمشید نے نعت خوانی میں بھی اپنا مقام پیدا کیا، ان کی نعت ’’میرا دل بدل دے‘‘ نے نوجوانوں میں خوب مقبولیت حاصل کی
ہفتہ 7 دسمبر 2024 - -
معروف نعت خواں جنید جمشید کی آٹھویںبرسی 7دسمبرہفتہ کو منائی جائے گی
جمعہ 6 دسمبر 2024 - -
جنید جمشید کی آٹھویں برسی (کل ) منائی جائے گی
جمعہ 6 دسمبر 2024 - -
معروف نعت خواں جنید جمشید کی آٹھویں برسی7 دسمبرہفتہ کو منائی جائے گی
جمعرات 5 دسمبر 2024 - -
ؔماہ دسمبرمیں مختلف واقعات کے وقوع پذیر ہونے کی وجہ سے اسے بین الاقوامی سطح پر نہایت اہم سمجھا جاتا ہے
Eماہ دسمبر میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی،محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل،سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور،لاہور میں سو بچوں کا قتل اور دیگر اہم واقعات تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں
ہفتہ 30 نومبر 2024 - -
جنید جمشید نے کتنی شادیاں کی تھیں، بیٹے کے تازہ انکشافات
انہوں نے موسیقی کو چھوڑ کر دین کی راہ اختیار کی اور اپنی زندگی کے آخری لمحات بھی تبلیغ اسلام میں گزارے
جمعرات 28 نومبر 2024 - -
مرحوم والد نے 3 شادیاں کی تھیں ، دو بیویوں میں سے کوئی اولاد نہیں تھی، بابرجنید جمشید
جمعرات 28 نومبر 2024 -
Latest News about Junaid Jamshed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Junaid Jamshed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جنید جمشید کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جنید جمشید کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جنید جمشید سے متعلقہ مضامین
-
شاہ سوار، گلوکاری اور دعوت تبلیغ
اسلامی تاریخ میں بہت سارے واقعات موجود ہے ۔لیکن یہ بات یاد رکھئے ،آپ انسان کو تو دھوکہ دے سکتے ہے پر اللہ کو نہیں
-
جنید جمشید۔۔۔پاپ سنگر سے مبلغ اسلام تک
نوے کی دہائی میں کس نے سوچا ہو گا کہ آج کا نامور ،مشہور پاپ سنگر کل کو بستر اٹھا کے اللہ کی راہ میں نکل جائے گا اور اپنے چہرے پہ سنت رسول ﷺ سجا کے نوجوان نسل کے لئے آئیڈیل بن جائے گا،لوگوں میں جنید کی ..
مزید مضامین
جنید جمشید سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.