کرینہ کپور حسن کی بجلیاں گرانے کیلئے تیار
منگل 17 مارچ 2015 13:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) ناکامیابیوں کے بھنور میں پھنسی بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نئی فلم میں آئٹم نمبر پر حسن کی بجلیاں گرانے کیلئے تیار ہو گئی، بیبو کیلئے سال 2014 تو ناکامی اور مایوسی کے سوا کچھ نہ دے سکا، جس فلم میں کام کیا وہ بری طرح پٹی، فلمی کیرئیر پر ناکامی کے یہ بادل پچھلے دو برس سے چھائے ہوئے ہیں، اداکارہ کو تلاش ہے کسی اچھی فلم کی اور وہ مل نہیں رہی، اسی پریشانی سے دوچار فیوی کول گرل نے مہمان اداکارہ بن کر فلموں میں قسمت آزمانا شروع کر دی ہے، ساتھ ساتھ چھوٹے نواب کی دلہنیا آئٹم نمبر کرنے کو بھی تیار ہیں، کرن جوہر نے بیبو کو شامل کیا ہے نئی فلم میں بطور ہیروئن نہیں بلکہ اسپیشل نمبر کیلئے، فلم کے ہیرو ہیں سدھارنتھ مہلوترہ جن کی ہیروئن کا انتخاب نہیں ہوا، کرینہ کپور کیلئے خاص طور پر مہنگے مہنگے ملبوسات ڈیئزائن کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ronda Rousey
Wali Khan
Manzar Sehbai
Halle Berry
Zabryna Guevara
Zoë Kravit
Jodie Sweetin
Arzo Khan
Bob Saget
Meryl Streep
Lucy Lawless
Anushka Sharma
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا