شہرت و عزت پاکستان فلم انڈسٹری سے ملی‘ ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرونگا‘ اداکار سعودس
اتوار 22 مارچ 2015 16:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سعود نے کہا ہے کہ مجھے عزت اور شہرت اسی فلم انڈسٹری سے ملی ہے آج جس مقام پر ہوں ان لوگوں کی وجہ سے ہوں جنہوں نے قدم قدم پر رہنمائی کی‘ ملکی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کروں گا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سعود نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں تجربہ کی سب سے زیادہ اہمیت ہے، فلمی صنعت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے بہتر اور اچھا کام کرنے کا فن جانتے ہیں وہ عوام کے مزاج کو سمجھ کر کام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سال سے جو لوگ فلمیں بنا رہے ہیں ان کے پاس تجربہ کی کمی ہے اس کے لیے ابھی انھیں وقت چاہیے، انڈسٹری سے وابستہ ان لوگوں کو بھی آگے آنا چاہیے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Janhvi Kapoor
Saeeda Imtiaz
Lyndsy Fonseca
Jason Statham
Paulina Gaitan
rimsha khan
Neeli
Anna Kendrick
Indera Kumar
Jia Ali
Fatima Effendi
Prem Chopra
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ