اداکارہ تاپسی پنو نے شاہ رخ خان کو حقیقی جینٹل مین قراردے دیا
پیر 11 مارچ 2024 22:33
(جاری ہے)
اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے فلم ڈنکی میں ساتھی اداکارہ شاہ رخ خان کا ذکر نہایت عزت و احترام کے ساتھ کیا۔
وہ اس فلم کی کامیابی پر بھی بہت خوش اور نازاں ہیں۔ تاپسی نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ انھیں ایک ایسا کردار ملا جس میں کوئی شو پیس کردار نہیں تھا۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ایسا نہیں کہ اگر شو پیس جیسا کردار دیتے تو میں منع کر دیتی، ایک سین والا کردار بھی دیتے تو میں کرتی۔ انکا کہنا تھا کہ جس قسم کے ہدایتکار اور کاسٹ تھی انہیں دیکھ کر تو کوئی بھی ہوتا وہ کردار کیلئے تیار ہوجاتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Neil Nitin Mukesh
Agha Talish
Rohan Shankar
Stark Sands
Megan Mullally
Faisal Rehman
Booboo Stewart
Diane Kruger
Shehnaz Sheikh
Bruce Lee
Emily Deschanel
Mehdi Hassan
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید