انوشکا شرما کی فلم ''این ایچ ٹن کا راج تاحال باکس آفس پر برقرار

رواں ہفتے کے اختتام پر 7 کروڑ 75 لاکھ روپے کمالئے

اتوار 29 مارچ 2015 13:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) انوشکا شرما کی فلم ''این ایچ ٹن '' NH10 کا راج تاحال باکس آفس پر برقرار ہے ، رواں ہفتے کے اختتام پر 7 کروڑ 75 لاکھ روپے کمالئے۔

(جاری ہے)

تیزی سے ابھرتی ہوئی بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کی فلم این ایچ ٹن باکس آفس پر تاحال چھائی ہوئی ہے ، فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے 20 کروڑ جبکہ دوسرے ہفتے 7 کروڑ کا بزنس کیا۔ اب تک کل بزنس 28 کروڑ 35 لاکھ روپے ہے۔ فلم کی کہانی خواتین کیساتھ روا رکھے جانے والے ظالمانہ سلوک پر مبنی ہے ، انوشکا شرما نے اداکاری کے ساتھ فلم کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔

وقت اشاعت : 29/03/2015 - 13:30:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :