ہانیہ عامر کی عمرے سے واپسی، ایئرپورٹ پر لی گئی تصویر وائرل
بدھ 27 مارچ 2024 12:07
(جاری ہے)
گزشتہ روز ہانیہ عامر کی پاکستان واپسی ہوئی ہے جہاں اٴْنہوں نے ایئر پورٹ پر روایتی انداز میں گلے میں پھولوں کے ہار اور ہاتھوں میں گلدستہ لیے تصویر شیئر کی ہے۔
ہانیہ عامر کو اس تصویر میں انگلیوں سے جیت کا نشان بناتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کی وطن واپسی ڈھیلے ڈھالے مغربی لباس میں سر پر کیپ پہنے اور ماسک لگائے ہوئی ہے۔ہانیہ عامر کو اٴْن کی اس پوسٹ پر ہر معروف شخصیت و عام صارف کی جانب عمرے کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔ایسے میں کچھ صارفین ہانیہ عامر کے عمر کے مختصر دورانیے، مغربی لباس میں واپسی پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tahira Syed
Elizabeth Rodriguez
Nimra Bucha
Asim Azhar
Sajal Ali
Anupam Kher
Portia de Rossi
Helen McCrory
Humaira Channa
Kainaat Arora
John Boyega
Adeel Hussain
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا